پاکستان

بلوچستان اسمبلی:مولوی ڈیزل گروپ کے مولوی آغا محمد کی ڈگری جعلی قرار

بلوچستان الیکشن ٹربیونل نے رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیتے ہوئے متعلقہ حلقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا۔ بلوچستان الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کیس کی سماعت کی جس میں جمعیت علماء اسلام فضل الرحمان کے رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کی ڈگری کو جعلی قرار دیتے ہوئے انہیں حلقہ این اے 261 کے لیے نا اہل قرار دیا۔ عدالت نے سماعت میں الیکشن کمیشن کو حکم جاری کیا کہ متعلقہ حلقے میں فوری دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔ مولوی آغا محمد کی ڈگری کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما عیسی روشان نے الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button