کراچی جل رہا ہے! سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت کے ہاتھوں ایم کیو ایم کا شیعہ رہنما شہید

11 ستمبر, 2014 07:57

کراچی جل رہا ہے! سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت کے ہاتھوں ایم کیو ایم کا شیعہ رہنما شہیدنمائندے سے ملنے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق کراچی کے مصروف ترین علاقت سخی حسن چورنگی کے پاس کالعدم سپاہ صحابہ اونگزیب فاروقی گروپ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سلمان کاظمی شہید ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کراچی کی سیاسی تنظیم ایم کیو ایم کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی کے کورڈینیٹر سلمان کاظمی کو سخی حسن کے علاقے میں نشانہ بنایا۔
شہیدکی نمازجنازہ11ستمبر2014 بزوزجمعرات بعد نمازظہرین انچولی امام بارگاہ خیرالعمل میں ادا کی جائےگی
واضع رہے کے گزشتہ ایک گھنٹے میں کالعدم سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی جانب سے کراچی شہر میں شیعہ نسل کشی کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس قبل دہشتگردوں نے شیعہ مومن عمران علی کو سرجانی ٹاون خدا کی بستی میں اُن کے گھر میں موجود دوکان پر نشانہ
مگر حکومت سندھ ان دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر ہے ان دہشتگردوں کو کھلی چھوٹ ہے

کراچی جل رہا ہے! سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت کے ہاتھوں ایم کیو ایم کا شیعہ رہنما شہید

8:52 شام جولائی 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔