کراچی ملت جعفریہ کی مقتل گاہ میں تبدیل تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ چچا بھتیجا شہید۔

نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ طالبان (اہل سنت والجماعت) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ چچا بھتیجا شہید ، جسد خاکی عبابسی شہید ہسپتال منتقل۔
مزید اطلاعت کے مطابق اورنگی ٹائون ایرانی کیمپ کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے گھات لگا کر شیعہ مومن صابر حسین اور ان کے بھتیجے غلام حسین کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دونوں باپ بیٹے شہید ہوگئے۔
شہید صابر حسین اور غلام حسین کے جسد خاکی کوقانونی کاروائی بعدکے بعد اولڈ رضویہ کے امام بارگاہ منتقل کی جارہی ہیں۔








