پاکستان

کراچی: شیعہ نوجوان کاشف حسین سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید

shaheed kashifکراچی: نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے مصروف ترین علاقے ناظم آباد میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعت) کے دہشتگردوں ککی فائرنگ سے شیعہ نوجوان کاشف حسین شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے وہابی دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان کاشف حسین ولد شہید صادق حسین کو ان الیکٹرک کی دوکان میں نشانہ بنایا، موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کاشف حسین موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔

شہید ہونے والے کاشف حسین کو قانونی کاروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں سے جسد خاکی کو رضویہ امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا، واضع رہے کے اسی دوکان میں کاشف حسین کے والے صادق حسین کو بھی شہید کیا جاچکا ہے۔

کراچی: شیعہ نوجوان کاشف حسین سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید

متعلقہ مضامین

Back to top button