پاکستان

کراچی،تکفیری سپاہ صحابہ کےدہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ دکاندار محسن رضا شہید ہوگئے

shaheed mohsinشیعت نیوز (کراچی) کراچی کے علاقے یوسف پلازہ میں آئل ڈپو کے مالک محسن رضاسعودی نواز دیوبند تکفیری سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے یوسف پلازہ میں شیعہ دکاندار آئل ڈپو کے مالک احسن رضا کوسعودی نواز دیوبندتکفیری سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔ انکا جسد خاکی انچولی امام بارگاہ میں ہے اور نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button