آل سعود کے فراہم کردہ شیل اسلام آباد میں آل نواز کے ہاتھوں نہتی عوام پر مارے گئے

01 ستمبر, 2014 11:29

sheelشیعت نیوز کی تحقیقاتی ٹیم کی رپور ٹ ۔مشرق وسطیٰ بحرین ،یمن،سعودی عرب میں اٹھنے والی عوامی انقلابی تحریکوں کی جانب سے مختلف اوقات میں ریلیاں نکالی جاتی رہی ہیں لیکن ان انقلابی تحریکوں میں شریک مرد، خواتین اور بچوں پر بادشاہ حکمران آل خلیفہ ،آل سعود کے گماشتوں کی جانب سے نہتی عوام پر شیل برسائے گئے وہ شیل گزشتہ روز اسلام آباد میں آل نواز کے حکم پر پنجاب پولیس کی جانب سے نہتے مظاہرین پر برسائے گئے ۔ سعودی عرب کے فراہم کردہ ان شیل کی خاصیت یہ ہے جب یہ فائر کیا جاتا ہے تو گرنے کے بعد شدید دھواں پھیلاتا ہے جس سے آنکھیں تکلیف کے باعث بند ہوجاتی ہیں، دماغ سن ہو جاتا ہے اور متاثر شخص تین سے چار گھنٹے کیلئے بے ہوش ہوجاتا ہے ۔

3:32 صبح جولائی 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔