آل نواز نے عمران خان اور طاہر القادری پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کرودیا،انصاف چیخ اُٹھا

01 ستمبر, 2014 10:18

al nawazاسلام آباد میں تھانہ سیکریٹرٹ میں آل سعود اور آل خلیفہ کی فنڈ پر چلنے والے آل نواز کے کارندوں نے عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کردیا ہے، اطلاعات ہیں کہ اسلام آباد میں پنجاب پولیس کی جانب سے عوام کے قتل /ٹوڑپھوڑ اور جلائو گھیراو کا مقدمہ نواز حکومت کی درخواست پر درج کرلیا گیا ہے جبکہ دوسری طرف سانحہ ماڈل ٹاوں میں چودہ افراد کے قتل کے مقدمہ کی ایف آئی آر ابھی تک درج نہیں کی گئی ہے۔ آل نواز کی جانب سے عمران خان اور طاہر القادری پر مقدمہ درج کرنے کی صورت میں کیا ہم اسے جمہوریت قرار دے سکتے ہیں؟ یا یہ استبدایت یا بادشاہت ہے۔؟

1:24 صبح جولائی 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔