ناصر عباس شیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا شیل لگنے سے زخمی

31 اگست, 2014 10:46

ناصر عباس شیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا شیل لگنے سے زخمیشیعت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کیطرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ سید ناصر عباس شیرازی مرکزی سیکرٹری امور سیاسیات ایم ڈبلیو ایم پاکستان شیل لگنے سے زخمی ہوئے ہیں، ابھی بالکل ٹھیک ہیں اور مسلسل ہمارے رابطے میں ہیں، انکی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی گئی ہے۔ یہ اطلاعات بھی ہیں کہ سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا بھی شیل لگنے سے زخمی ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم کی سوشل میڈیا ٹیم کی طرف سے دھرنے سے متعلق اپ ڈیٹس دی جا رہی ہیں، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ علامہ ناصر عباس جعفری بھی انقلاب مارچ کے قائدین کے ساتھ ریڈ زون میں موجود ہیں۔

12:48 شام جولائی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔