کراچی: کلینک پر فائرنگ شیعہ ڈاکٹرندیم جعفری شہید۔

نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی جی ایریا میں حسینی امام بارگاہ کے قریب کلینک پر کالعدم سپاہ صحابہ (اہل سنت ولجماعت) کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹرندیم جعفری شہید ہوگئے۔
مزید اطلاعت کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے کلینک کے اندر گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں شیعہ ڈاکٹرندیم جعفری شدید زخمی ہوئے، جنہیں زکًی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کرا گیا، جہاں ہو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
ٴ
شہر قائد میں شیعہ نسل کشی کو روکنے میں حکومت وقت ناکام ہوچکی ہے، 12 گھنٹوں کے اندر شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا یہ دوسرا واقعہ ہے، لیکن قانون نافذ کرنے والے اس کی روک تھام
کے لے کوئی اقدام نہیں کر رہے۔









