سابق آرمی چیف کا اعتراف سپاہ صحابہ فرقہ وارانہ قتل میں ملوث

27 اگست, 2014 07:51

سابق آرمی چیف کا اعتراف سپاہ صحابہ فرقہ وارانہ قتل میں ملوثسابق آرمی چیف پرویز مشرف نے ایک نجی ٹی وی چینل میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا کے کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان میں فرقہ وارانہ قتل میں ملوث ہے۔

پاک فوج کے سابق سربراہ اور مملکت جمہوی پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے اے آر وائے نیوز چینل میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کے کالعدم سپاہ صحابہ ایک ملک دشمن جماعت ہے، جو پاکستان میں فرقہ وارانہ قتل میں ملوث ہے، اُن کا کہنا تھا کے گستاخ اہلبیت مولانا فضل الرحمان اور سپاہ صحابہ جلسوں کے زریعے طاہر القادری کے دھر نے کو فرقہ وارانہ رنگ دینا چاہتے ہیں۔

سابق صدر آرمی چیف نے پاکستان میں جاری طالبان کے خلاف آپریشن ضرب عضب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کے طالبان صرف وزیرستان میں نہیں بلکہ بلکہ ہمیں پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کو بھی ختم کرنا ہوگا۔

وہ جو پاکستان کے فوج کے حق میں ریلی نکال رہے تھے اب وہ اس بات کو بھی تسلیم کریں!! پاکستان کی فوج کا سابق سربراہ خودسپاہ صحابہ کو دہشت قرار دے رہا ہے،

12:04 شام جون 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔