کراچی:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے40سالہ عابد رضا زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد شاہراہ نورجہاں میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ 40سالہ سید عابد رضا رضوی ولدحماد رضا رضوی زخمی۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں مار کے زخمیی کیا جب وہ اپنے گھر سے ڈیوٹی پر جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئے ۔جنہیں قریبی نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں








