کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ شہید

کراچی کے علاقے کورنگی ناصر جمپ پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ناصر حسین اور ذاکر حسین شہید ہوگئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق تکفیری جماعت کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ناصر حسین اور ذاکر حسین کورنگی میں ایک درگاہ کے گدی نشین تھے۔
شہر کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ایک مرتبہ پھر زور پکٹر گئی ہے، جسکے پیھچے کالعدم جماعتیں ملوث ہیں جنکی سرپرستی نواز حکومت کررہی ہیں۔ ملک خداداد پاکستان کے کپیٹل شہر اسلام آباد میں ان کالعدم جماعتوں کی جانب سے نکالی جانے والی نفرت پر مبنی ریلی کی نواز حکومت کی جانب سے اجازات حکومت کی ان کالعدم تکفیری جماعتوں کی سپورٹ کا کھلا ثبوت ہے۔








