شیعہ سنی بے مثال اتحاد کے خلاف تکفیری گروہ متحرک ہوگئے

22 اگست, 2014 08:02

شیعہ سنی بے مثال اتحاد کے خلاف تکفیری گروہ متحرک ہوگئےشیعت نیوز (ریسرچ ڈیسک) شیعہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری ،حامد رضا اور علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی کوشیوں سے ملک خداداد پاکستان میں شیعہ سنی اتحاد نے تکفیری گروہوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، اس بے مثال اتحاد نے ان تکفیری گروہوں کو متحد کردیا ہے، جبکہ دوسرئ جانب نواز حکومت نے بھی کالعدم تکفیری گروہوں کو اسلام آباد کے انقلاب مارچ کے خلاف فرقہ وارنہ پروپگنڈا کرنے اور تصادم کے لئے میدان میں چھوڑ دیا ہے۔ اس کی ایک واضع مثال آج ملک کے کیپٹل اسلام آباد میں کالعدم جماعت تکفیری دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کی کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی ہے جسکا مقصد انکے اشتہار سے خوب واضح ہے۔

امریکہ کی حمایت ایران کی مخالفت
نواز حکومت کی کھل کر امریکا نے امداد کا اعلان کیا ہے مگر یہ گروہ امریکا کے خلاف ریلی نہیں نکالے گا کیوں انقلاب مارچ میں شیعہ سنی مل کر لبیک یاحسین علیہ سلام اور یا رسول اللہ (ص) کے شعار بلند کررہے ہیں، فرقہ واریت کی مذمت اور ملک میں امن کا نفاذ چاہتے ہیں، اس لئے انہیں شیعہ سنی مسلمانوں کی یہ کوشیش ایرانی مداخلت لگ رہی ہے، یہ نواز حکومت کا وہ تیر ہے جو اس نے میدان جنگ میں چلایا ہے۔ جبکہ اس بات میں کسی کو شک نہیں کے نواز حکومت کو سعودی پشت پناہی حاصل ہے۔ لہذا امریکا کے اب سارے اتحادی مظلومیں کے خلاف کیمپ میں داخل ہورہے ہیں

ریلی کی اجازت
ایک طرف حقوق اور اپنے مطالبات کے لئے نکالی جانے والی ریلیوں کو دفعہ 144 لگا کر روکا جاتا ہے مگر دوسری طرف ان کالعدم جماعتوں کو اسلام آباد میں کھلے عالم ریلیوں جلسے جلوسوں کی اجازت ہے، اس ہی بیناد پر نواز حکومت کا خاتمہ اب ناگزیر ہے کہ نواز حکومت کے نزدیک پر امن شہری دہشتگرد اور تکفیری عناصر امن کے داعی ہیں۔

شیعوں کا کردار
اس موقع پر افسوس شیعہ مسلمانوں کی حالت دیکھ کر ہورہا ہے کہ انکے خلاف تکفیری متحدہ ہیں لیکن وہ ابھی بھی اختلاف کا شکار ہیں۔آج ہمارے دشمن باطل پر متحد اور ہم حق پر منتشر ہیں, دشمن کی ان حرکتوں نے حق کو آشکار کردیا ہے اگر ابھی بھی اپنے حقوق کے لئے گھر وں سے نہیں نکلے اور میدان میں موجود علماء اور قائدیں کی حمایت نہیں کی تو یہ تکفیری گروہ نواز حکومت کی سرپرستی میں تمھیں گھروں میں گھوس کر قتل کریں گے۔ لہذا اب شیعوں پر واجب ہے کہ وہ انقلاب مارچ کی حمایت کا اعلان کریں۔

8:44 شام جون 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔