پاکستان

شیعہ علماء کونسل نے غیر اخلاقی حرکتیں کرنا شروع کردیں

شیعہ علماء کونسل نے غیر اخلاقی حرکتیں کرنا شروع کردیں شیعت نیوز (راولپنڈی) شیعت نیوز کی ریسرچ ڈیسک کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان سابقہ” تحریک جعفریہ” مجلس وحدت مسلمین کی فعالیت سے خوف ذدہ ہوکر غیر اخلاقی حرکتوں پر اترائی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیعہ علماء کو نسل سے وابستہ ایک ٹوئیٹر اکاؤنٹ بنام ” تحریک نیوز ” اخلاق سے گرے ہوئے ایس ایم ایس فاروڈ کررہی ہے جس میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کی کردار کشی سے لے کر تہمتیں لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

زیر نظر تصویر ایک مثال اور ثبوت کے لئے پیش کی گئی ہے اور اس طرح کے کئی غیر اخلاقی میسج اور کالم و آرٹیکل وغیرہ شیعہ علماء کونسل کے متحرک کارکناں سوشل میڈیا پر پیش کرکے مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں کی کردارکشی کرنے کی کوشیش کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button