ہم دوردوی ہیں بارودی نہیں حکومت 48 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دیتے ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

16 اگست, 2014 23:04

ہم دوردوی ہیں بارودی نہیں حکومت 48 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دیتے ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری شیعت نیوز (اسلام آباد) انقلاب مارچ کے احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے اہم خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ہمارا انقلاب پاکستان کی عوام کے لئے ہے،ہم یہاں پاکستان کی عوام کے مستقبل کے لئے آئے ہیں ہم پر امن لوگ ہیں ہم بارودی نہیں بلکہ ہم دوردی ہیں، انہوں نے کہا کہ میں حکومت کو 48 گھنٹوں کی ملہت دیتا ہوں کہ وہ اقتدار چھوڑ کر اسے عوام کے حوالے کردیں۔ اس موقع پر علامہ طاہر القادری کے ساتھ مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور سنی اتحآد کونسل کے رہنما صاحبزادہ حامد رضا بھی موجود تھے۔

3:00 شام جون 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔