نواز حکومت کے ہمیشہ کالعدم جماعتوں سے تعلقا ت رہے ہیں، قمر زمان قائرہ

15 اگست, 2014 17:39

نواز حکومت کے ہمیشہ کالعدم جماعتوں سے تعلقا ت رہے ہیں، قمر زمان قائرہ شیعت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اطلاعات ملی ہیں کے نواز حکومت نے کالعدم جماعتوں کے کارکناں سے رابطے کئے ہیں جو انقلاب اور آزادی مارچ پر حملہ کررہے ہیں، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نواز حکومت کے ہمیشہ کالعدم جماعتوں سے تعلقات رہے ہیں اور اس بات کو میڈیا تفصیل سے بیان کرے۔ اس موقع پر معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے انکشاف کیا کہ نواز حکومت کی جانب سے ڈاکٹر طاہری القادری کے مسللکی مخالف جماعتوں سے رابط کیا گیا ہے، جس سے اس بات کا خدشہ ہے کے نواز حکومت فرقہ وارانہ فسادات بھٹرکانہ چاہتی ہے۔

8:44 صبح جون 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔