پاکستان

صوبائی وزیر دیدار علی کی گاڑی پر قومی پرچم کیساتھ اسلامی تحریک کا پرچم باضابطہ طور پر نصب

dedar aliاسلامی تحریک پاکستان کے نو منتخب صوبائی وزیر گلگت بلتستان دیدار علی کو وزارت ملنے کے بعد انکی سرکاری گاڑی پر حکومت پاکستان کی جانب سے قومی پرچم کیساتھ، جماعت کے پرچم کو نصب کرنے کیلئے ایک خصوصی تقریب، صوبائی سیکریٹریٹ اسلامی تحریک گلگت میں منعقد ہوئی، اس موقع پر صدر شیعہ علماء کونسل گلگت ڈویژن علامہ شیخ مرزہ اور صوبائی وزیر دیدار علی کے علاوہ اسلامی تحریک، جے ایس او اور جعفریہ یوتھ کے کارکنان کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ علامہ شیخ مرزہ علی نے صوبائی وزیر کی سرکاری گاڑی پر قومی پرچم کیساتھ اسلامی تحریک (شیعہ علماء کونسل) کا پرچم بھی باضابطہ طور پر نصب کیا

متعلقہ مضامین

Back to top button