پاکستان

ڈی آئی خان: ٹانک میں گارہ بلوچ گائوں میں واقع ایک گھر کے باہر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

bomb defuseشیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق ڈی آئی خان ،ٹانک میں گارہ بلوچ گائوں میں واقع ایک گھر کے باہر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں ٹانک کے ایک گائوں گارہ بلوچ میں واقع ایک شیعہ گھر کے باہر امریکی و سعودی نواز طالبان کالعدم سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے بم نصب کیا تھا فوراً پولیس کو طلب کرنے پر بم ڈسپوزبل اسکواڈ کے عملے نے کافی دیر محنت کے بعد بم کو ناکارہ بنا دیا

متعلقہ مضامین

Back to top button