پارہ چنار: کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ مومن شہید

27 جنوری, 2013 12:53

shiitenews shaheedنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے دارالخلافہ پارہ چنار کے علاقے یعقوبی کے پہاڑ کے مقام پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست ناصبی خارجی دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے سید حامد حسین نامی شیعہ مومن کو شہید کردیا۔

واضع رہے کہ پارہ چنار پاکستان میں ملت تشیعُ کے حوالے سے سب سے زیادہ شورش زدہ علاقہ رہا ہے گزشتہ سالوں پہلے پارہ چنار کے مومنین اور کرم ایجنسی کے طالبان دہشتگردوں کے ساتھ جنگ بھی ہوچکی ہے

5:58 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top