حیدرآباد:کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ہاتھوں ایک اور علم شہید

27 جنوری, 2013 12:36

allam mola abbasحیدرآباد کے علاقہ ٹنڈو ولی محمد حسینی چوک پر کالعدم سپاہ صحابہ کا سرگرم کارکن عمران کمانڈوں گروپ کے دہشتگردوں نے علم غازی عباس (ع) کو آگ لگا کر شہید کردیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق عمران کمانڈوں جو کہ پاکستان کی کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ سے تعلق رکھتا ہے،اُس کے حُکم پر 2 دہشتگردوں نے بائیک پر آکر حسینی چوک پر واقعہ علم غازی عباس کو آگ لگا کر شہید کردیا۔

7:06 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top