کوئٹہ:سات شیعہ مسلمانوں کو قتل کرنے کی ذمہ داری کالعدم دہشت گرد لشکر جھنگوی نے قبول کر لی

02 ستمبر, 2012 15:35

killingکالعدم دہشت گرد ناصبی یزیدی گروہ لشکر جھنگوی نے ہفتہ کے روزکوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنائے جانے والے سات شیعہ مسلمانوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کالعدم دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے ایک ترجمان نے زرائع کو خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم دہشت گرد ناصبی گروہ لشکر جھنگوی ہفتے کے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں قتل کئے جانے والے سات شیعہ مسلمانوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتا ہے ۔

نامعلوم مقام سے ٹیلی فون کے ذریعے ایکسپریس ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے ترجمان نے اپنا نام ابو بکر بتاتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں اعلیٰ پولیس افسران ناصبی وہابی دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کی لسٹ میں شامل ہیں جن کو ٹارگٹ کلنگ میں قتل کیا جائے گا۔

7:34 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top