حیدر آباد: کالعدم امریکی و سعودی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ نوجوان زخمی

28 اگست, 2012 09:29

shia zakhmi shiitenewsنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے گرو ناکا چوک نزد چکی ہوٹل پر فائرنگ کرکے سکندر نامی مومن کو زخمی کردیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت کے دہشتگردوں نے 21 سالہ سکندر کو حیدر آباد کے علاقے گوناکا چوک پر نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ نوجوان زخمی ہوگئے۔ جنہیں زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

5:46 صبح مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔