فلسطینی اپنے حقوق کے حصول میں اقوام عالم کی تائید حاصل نہ کرسکے۔

06 ستمبر, 2014 00:00

plf56المناراخبار کے مطابق غزہ میں دہشت گرداسرائیل کے حملوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پرمظلوم فلسطینی عوام جن میں بچے عورتیں بوڑھے سب شہیدہوئے،زخمی ہوئے،ان کے گھراورتمام ادارے تباہ ہوئے،ان تمام ظلم وبربریت اور

تباہکاریوں سے پوری دنیا اچھی طرح واقف ہے، بعدازآں اقوام عالم کی طرف سےفلسطینی مظلوم عوام اورمقاومت کی حمایت اورغاصب اسرائیل کے حملوں کی مخالفت میں ببانگ دہل تنقیدیں سامنے آئی،مختلف ممالک میں مظاہرے ہوئے ،جن میں اسرائیلی حکومت کےاوپران جرائم کی وجہ سے محاکمے کئے گئے،اورفلسطینیوں کی حقوق کے حصول کے بارے آواز بلند ہوئی،ان تمام کے باوجودلیکن یہاں پرایک سوال ابھرتاہے کہ کیاان تبدیلیوں کی وجہ سے فلسطین کو کوئی فائدہ ہوا؟چاہے جنگ کے دوران ہویا فائربندی کے بعد؟ اس سوال کاجواب بالکل واضح ہے اس حوالے سے فلسطینی ادراے بالکل ناکام ہوچکے ہیں،جس کی وجہ فلسطینی ڈپلومیسی کی عدم دلچشپی ظاہرہورہی ہے۔

1:29 شام جولائی 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔