مقبوضہ فلسطین

صہیونیوں کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید

palestain shaheedمقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
اسرائیلی فضائیہ نےغزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون میں فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہوگيا جبکہ ایک فلسطینی زخمی ہوگیا ہے۔اس سے قبل الجزیرہ نے اسراغیلی فضائی حملے میں 4 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button