مقبوضہ فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ایک ذخمی

palestain shaheedصہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونیوالے دو فلسطینی ماہیگیروں میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگیا 
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کل جمعہ کو صہیونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع بیت لاہیا کے مغربی علاقے میں فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے جن میں ایک زخموں کی تاب نہ لاکر اسپتال میں شہید ہوگیا-
صہیونی فوجی روزانہ غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بناتے ہیں –

متعلقہ مضامین

Back to top button