مقبوضہ فلسطین

فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیوں کی تعمیر

israel armyتحریک حماس نے فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیوں کی تعمیرکی توسیع کےبارےمیں خبردارکیاہے۔
فلسطین آن لائن ویب سائٹ کی رپورٹ کےمطابق تحریک حماس نےایک رپورٹ میں اعلان کیاہےکہ غرب اردن بالخصوص قدس کےعلاقےمیں گذشتہ مہینوں کےدوران بڑےپیمانےپرصہیونی کالونیاں تیارکی گئي ہيں۔
تحریک حماس نے مسجدالاقصی کےنیچے صہیونی ریاست کی جانب سےکی جانےوالی کھدائی کےبارےمیں بھی خبردارکیاہے۔
صہیونی ریاست کالونیوں کی تعمیر کےمنصوبےپرعمل درآمد کرکےاس شہرکی آبادی کاتناسب صہیونیوں کےحق میں تبدیل کرنےکےلئےقدس شریف کےڈھانچےکویھودی رنگ دیناچاہتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button