لبنان

لبنان میں جمعہ کے روز ہونے والے بم دھماکے کے خلاف سوگ منایا گیا

leb girlگزشتہ روز جمعہ کی نماز کے بعد لبنان کے شہر طرابلس میں دو مساجد کے باہر ہونے والے دھماکوں کے بعد آج پورے لبنان میں سوگ منایا گیا۔
طرابلس میں دو مسجدوں السلامہ اور التقوی کے باہر ہونے والے دو خطرناک دھماکوں میں ۵۰ افراد جانبحق اور ۵۰۰ کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔
المیادین ٹی وی کے مطابق مسجد السلامہ کے پاس کئے گئے دھماکے میں ۱۰۰ کلو گرام دھماکہ خیر مواد استعمال کیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button