لبنان

لبنان شام میں غیر ملکی مداخلت کے خلاف

al-youmلبنان کے صدر نے شام میں ہر قسم کی غیرملکی فوجی مداخلت کے حوالے سے اپنے ملک کی مخالفت کا اعلان کیا ہے ۔ مصر کی الیوم السابع خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے صدر میشل سلیمان نے آج بیروت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے سفیروں کے ساتھ ملاقات میں کہا شام میں فوجی مداخلت کی مخالفت ، لبنان کی حکومت کا اصولی موقف ہے ۔ لبنان کے صدر نے شام کے بحران کے پر امن راہ حل اور اس ملک کے عوام کی مشکلات کے خاتمے کے لئے ، عالمی برادری کی کوشیشوں کا مطالبہ کیا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button