لبنان

پندرہ ہزار سلفی وہابی دہشت گردوں کی لبنان سے شام میں داخل ہونے کی کوشش

salfiایک شامی اخبار نے فاش کیا ہے کہ 15000 سلفی وہابی دہشت گرد لبنان سے شام میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔
اخبـار کے مطابق یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے حالیہ دنوں میں ترکی، اردن اور لبنان سے سیکڑوں مسلح دہشت گرد شام میں داخل ہوچکے ہیں اخبار کے مطابق دہشت گردوں کو امریکی، برطانوی اور فرانسیسی افسر اردن اور ترکی میں مسلح تربیت دے رہے ہیں۔ اخبار کے مطابق مؤثق اسناد و مدارک موجود ہیں یوکرائن سے سعودی پیسے سے خریدے گئے ہتھیار شام میں داخل ہوچکے ہیں جن میں سے بھاری مقدار میں ہتھیار شامی فوج نے کشف اور ضبط کرلئے ہیں۔ شامی ذرائ‏ کے مطابق لبنان کی سرحد سے 15000 ہزار سلفی وہابی مسلح دہشت گرد شام میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button