کشمیر، فوجی چھاونی اور پولیس اسٹیشن پر حملہ 12افراد ہلاک

26 ستمبر, 2013 09:09

indian army kashmirسرینگر سے موصولہ رپورٹ کےمطابق سرینگر میں آج صبح مسلح افراد کی جانب سے پہلے فوجی چھاونی پر ہونے والے حملے میں6فوجی اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ اس کے بعد سرینگر کے سامبا سیکٹر کے پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے میں 4پولیس اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ ان حملوں میں 2عام شہری بھی ہلاک ہوئےہیں ابھی تک کسی نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

2:30 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔