دنیا

افغانستان، ہلمند میں متعدد طالبان مارے گئے

afghanistan talibanفرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق ہلمند کی صوبائي انتطامیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس صوبے میں جاری آپریشنوں میں چالیس طالبان ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اس بیان میں آیا ہے کہ ہلمند میں تین دنوں سے سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ طالبان نے اس خبر کےبارے میں کوئي رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button