دنیا

کشمیر میں جاری ہیں مظاہرے

protest kasmirاطلاعات کے مطابق، سرنگر سے پچاس کیلومیٹر کے فاصلے پر شوپیاں نامی علاقے میں ایک پولس چک پوسٹ کے قریب مظاہرے کے دوران پولس کے ہاتھوں پانچ مظاہرین کے مارے جانے کے واقعہ کے بعد سنیچر کو سری نگر میں وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے جس کے دوران پولس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button