دنیا

افغانستان تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت

taliban amricaطالبان نے افغانستان کے جنوب میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
طالبان کےترجمان ذبیح اللہ محاہد نے کہا ہے کہ طالبان نے آج صبح صوبۂ پکتیا کے شہر سیدکرم کے نزدیک امریکی فوجیوں کا ایک ٹینک تباہ کردیا جس کے نتیجے میں تین امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ترجمان کے مطابق اس کارروائي میں تین امریکی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button