دنیا

ترکی نے شام کی سرحد کے قریب ایف 16 جنگي طیارے تعینات کردیئے ہیں

images-3ترکی نے شام میں فوجی مداخلت کی راہیں ہموار کرنے کے لئےجنوب مشرقی سرحد پر 25 ایف 16 لڑاکا طیاروں کو مستقر کردیا ہے ترکی شام کے خلاف امریکی اور اسرائیلی منصوبے پر عمل کررہا ہے۔
ترکی نے شام میں فوجی مداخلت کی راہیں ہموار کرنے کے لئےجنوب مشرقی سرحد کے دیار بکر ہوئی اڈے پر 25 ایف 16 لڑاکا طیاروں کو مستقر کردیا ہے ترکی شام کے خلاف امریکی اور اسرائیلی منصوبے پر عمل کررہا ہے۔ ترکی شام میں نیٹو کی فوجی مداخلت کی راہ ہموار کررہا ہے۔ نیٹو کے سربراہ راسموسن نے کہا ہے کہ نیٹو ترکی کا دفاع کرنے کے لئے تیار ہے۔ ترکی ، سعودی عرب، قطر، امریکہ اور اسرائیل کی سرپرستی ترکی کے صدر بشار اسد کا تختہ الٹنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیںجبکہ چين، روس اور ایران اس اقدام کے خلاف ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button