دنیا

افغانستان میں امریکہ مخالف مظاہرے ہوۓ ہیں۔

afghanistan protestامریکی فوجیوں کی جانب سے پکتیکا میں ہونے والی کاروائی کے خلاف آج اس شہر کے عوام نے احتجاجی ریلی نکالی اور احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر مظاہرین نے امریکہ کے خلاف فلک شگاف نعرے لگاۓ اور اس قسم کی کاروايوں کو قانون کے منافی قرار دیا۔
دو روز قبل امریکی فوجیوں نے پکتیکا میں رات کے وقت کئی گھروں پر کاروائی کرکے کئی بے گناہ عام شہریوں کو گرفتار کر لیا تھا۔

…..

متعلقہ مضامین

Back to top button