Uncategorized

میر پورخاص:سپاہ صحابہ کے مُسلح دہشتگردوں کا راج ۔ انتظامیہ بے بس

bannedنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق میر پور خاص میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے مُسلح دہشتگردوں کا راج نظر آیا۔

مزید اطلاعات کے مطابق شہزادی جناب سکینہ (ع) کی یاد میں نکالے جانے والے جلوس عزا پر اچانک معروف طالبان دہشتگرد احمد لدھیانوی کی زیر سرپرستی چلنے والی

مُسلح تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ مزید اطلاعات موصول ہورہی ہے کہ دپشتگرد مُسلح تھے جو براہ راست شرکائے جلوس پر اندھا دھند گولیاں برساں رہے تھے۔ دہشتگردوں کی بلا اشتغال فائرنگ کے نتیجے میں دو مومنین زخمی ہوگئے۔

ان تمام واقعات پر مقامی سکیورٹی انتظامیہ کا کردار انتہائی مشکوک نظر آیا۔ کالعدم سپاہ کے دہشتگرد نہتے شرکائے جلوس پر گولیاں برساتے رہے اور پولیس ان تمام
واقعات کا تھوڑی دور سے معائنہ کرتی رھ گئی

میرپور خاص میں انتظامیہ کی نااہلی اور جانبداری 
کالعدم دہشتگرد تنظیم کی جانب سے جمعہ کی شب میرپور خاص میں ماتمی جلوس پر فائرنگ کا مقدمہ غلط طور پر جلوس عزا کا انتطام کرنے والے مومن کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا 

متعلقہ مضامین

Back to top button