مشرق وسطی

ترکی: تکفیری وہابی دہشت گردوں نے مسجد امام علی علیہ السلام پر حملہ کر کے نذر آتش کر دی

masjid imam aliانقرہ: رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے شیعہ مسجد امام علی علیہ السلام پر حملہ کر کے نذر آتش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں وہابی حکومت ہونے کے ناطے وہ دہشت گردوں کو سپورٹ کرتی ہے

جس کی وجہ سے وہ آئے روز دہشت گردانہ کاروائیوں میں مصروف رہتے ہیں اور شیعہ مقامات مقدسہ کو نشانہ بناتے ہیں۔
واضح رہے کہ شام اور عراق میں بھیجے گئے داعش کے دہشت گردوں کی تربیت ترکی اور اسرائیل کے زیرسایہ ہوئی تھی

متعلقہ مضامین

Back to top button