مشرق وسطی

داعش نے نصاب تعلیم سے شام شناسی،تاریخ اورموسیقی کے مضامین نکال دیا۔

daish6"رای الیوم” اخبار کے مطابق دہشت گردتنظیم داعش نےشام میں اپنے زیرکنٹرول علاقوں میں تعلیمی اداروں کانام "ديوان التعليم في الدولة الإسلامية”رکھنےکے علاوہ تعلیمی نصاب سے تاریخ،تربیت اسلامی ومسیحی، موسیقی، سوشیالوجی، ریاضی،فلسفہ، نفسیات،جیسے مضامین کونکال دیا ہے اورجہاں جہاں ملک نام "الجمهورية العربية السورية” لکھاہوا ہے اسے مٹاکراس کی جگہ "الدولة الاسلامية” لکھ دیا گیاہے اس کااعلان تعلیمی نصاب کے انچارج ابورامی اوردیون التعلیم کے مسئول ذوالقرنین نے کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button