مشرق وسطی

اپنی منگیتر یا مستقبل کی بیوی کو شادی سے پہلے نہاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، سلفی وہابی مفتی کاشرمناک فتویٰ

اپنی منگیتر یا مستقبل کی بیوی کو شادی سے پہلے نہاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، سلفی وہابی مفتی کاشرمناک فتویٰشیعت نیوز (قاہرہ) مصر میں ایک سلفی وہابی عالم کی جانب سے متنازع فتوی نے عوام میں غصے کی لہر پیدا کردی ہے جس میں اس وہابی مفتی نے کہا ہے مرد اپنی منگیتر یا مستقبل کی بیوی کو شادی سے پہلے ہی نہاتے ہوئے دیکھ سکتا ہے۔ سلفی عالم اسامہ الکسوی نے اپنے ایک ویڈیو فتوی میں کہا ہے کہ مرد چھپ کر ایک خاتوں کو نہادتے ہوئے دیکھ سکتا ہے جس سے وہ شادی کرنے والا ہو۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ واقعی اس خاتوں سےشادی کے خواہش مند ہوں اور چھپ کر اسے نہاتے ہوئے دیکھ سکتے ہوں تو اس کے لئے آپ کے جذبات کو دیکھتے ہوئے یہ قابل قبول ہے۔

مصر عوام اور وزیر کا ردعمل
اس فتوی پر مصری عوام کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے جب کہ وزیر مذہبی امور محمد مختار نے اسے مسترد کردیا ہے،انکا کہنا ہے کہ یہ کسی بھی طرح اسلامی تعلیمات سے مبقت نہیں رکھتا۔ مذہبی امور کے وزیر نے استفسار کیا کہ کیا آپ ایسا اپنی بیٹی کے لئے کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟؟

وہابیت کا اسلام سے تعلق نہیں
یہ پہلا موقع نہیں کہ سلفی عالم کا فتوی مصر میں تنازعے کا سبب بنا ہو بلکہ دنیا بھر میں سلفیوں کے فتوں نے اسلام کو بدنام کیا ہے، دراصل سلفی مذہب میں شہوت پرستی کا عنصر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے اس لئے اس مذہب کے مفتی ہمشہ شہوت پرستی پر مبنی فتوی جاری کرتے رہتے ہیں۔ اسی لیے ہم کہتے ہیں وہابیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

اپنی منگیتر یا مستقبل کی بیوی کو شادی سے پہلے نہاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، سلفی وہابی مفتی کاشرمناک فتویٰ

متعلقہ مضامین

Back to top button