اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین
غزہ کے ممتاز سرجن صیہونی قید میں شہید ہو گئے ہیں

شیعیت نیوز: غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے ڈاکٹر عدنان کو دسمبر میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ سے دس دیگر میڈیکل ورکرز کے ساتھ اغوا کیا تھا۔
رہائی پانے والے اُن کے ساتھی قیدیوں کا کہنا ہے کہ اُنہیں صیہونی دہشتگردوں نے تشدد کر کے شہید کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکی طلبا ڈٹ گئے،گرما کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
صیہونی حکومت نے ابھی تک ڈاکٹر عدنان البُرش کی لاش اُن کے ورثاء کے حوالے نہیں کی۔
پچاس سالہ ڈاکٹر عدنان البُرش غزہ سٹی کے الشفاء اسپتال کے آرتھوپیڈکس کے سربراہ تھے۔