مشرق وسطی

داعش نے ایک شامی عورت کوزنابالرجم

RAQA رپورٹ کے مطابق تنظیم داعش کے دہشتگردوں نے شام کے شمال میں ایک عورت کو زنا کے الزام میں رجم کیا۔

انسانی حقوق کے ذرائع نے السومریہ نیوز کو بتایا ہے کہ”الدولۃ الاسلامیۃ” نے گزشتہ جمعرات کی شام کو "الرقہ” کے مضافات "الطبقہ” میں ایک عورت پر پہلے زناکاالزام لگایا بعدازآں اس کو رجم کیا جس کے نتیجے میں وہ عورت وہیں پرہی جاں بحق ہوگئی۔ذرائع کا مزید کہنا تھاکہ اس عورت کو نماز عشاء کے بعد الطبقہ سٹی کے بھری بازارمیں لائی گئی اوراس پر پتھر مارے گئے،جو وہی پر جاں بحق ہوگئی،تاہم وہاں کے مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ ایسا واقعہ اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button