مشرق وسطی

حلب میں دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک، ۲۱۹ دہشت گردوں نے خود کو فوج کے حوالے کر دیا

halb – شام سے موصولہ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں سیکورٹی فورسز اور تکفیری دہشت گرد عناصر کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ ترکی کے بارڈر پر واقع شہر لاذقیہ میں تکفیری دہشت گرد عناصر کو ترک فوج کی جانب سے بھی سپورٹ فراہم کی جا رہی ہے۔ شام کے مختلف شہروں میں جنگ کی تازہ ترین صورتحال مندرجہ ذیل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button