مشرق وسطی

تکفیری گروہ داعش کے دہشتگرد شامی لڑکیوں کو زبردستی شادی کرنے پر مجبور کرتے ہیں

larkiتکفیری دہشتگردوں نے بعض علاقوں پر قبضہ کرنے اور لوگوں کو زبردستی ترک وطن پر مجبور کرنے کے علاوہ زبردستی ان کی لڑکیوں سے شادی بھی کرتے ہیں۔ شام میں انسانی حقوق کے کارکن منذر الصلال نے کہا ہے کہ شہر حلب کے مضافات میں دہشتگردوں کی جانب سے زور زبردستی شامی لڑکیوں سے شادی کرنا ایک عام بات بن چکی ہے۔ واضح رہے کہ شام میں سرگرم عمل تکفیری دہشتگردوں نے سعودی درباری مفتیوں کے جاہلانہ فتوؤں کے مطابق جہاد النکاح کی شرمناک روایت قائم کی تھی جو نہ صرف اسلامی اصول کے منافی ہے بلکہ انسانی اقدار کی بھی دھجیاں اڑا کر رکھ دیتی ہے۔ شام میں سرگرم عمل دہشتگردوں کو سب سے زیادہ سعودی عرب اور صہیونی ریاست کی حمایت حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button