مشرق وسطی

آل خلیفہ کے گماشتوں کا لوگوں کے گھروں پر حملہ

khalifa3بحرینی حکومت کے گماشتوں نے آج منامہ شہر کے جنوبی علاقے المعاییر میں واقع عام لوگوں کے گھروں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا ہے تاھم گرفتار کئے گئے افراد کی تعداد معلوم نہیں ہو سکی۔
آل خلیفہ حکومت کے گماشتے اپنے دھشتگردانہ اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے اپنے ملک کے باشندوں کے گھروں پر رات کو چھاپے مار کر انہیں اذیت و آزار پہنچاتے ہیں۔
ایک ایسے ہی حملے کے باعث آل خلیفہ حکومت کے گماشتوں نے چند روز قبل ایک خاتون کو اس کے گھر پر ضرب و شتم کر کے شہید کر دیا تھا جبکہ اس کے اکلوتے بیٹے کو گرفتار کر لیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button