مشرق وسطی

شام: جنگ سے خوراک کا بحران سنگین، علما کا مردہ جانور کھانے کا فتویٰ

syria cartonشام میں خوراک کے بحران کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دمشق سے محض چند کلومیٹر دور بھی شامی عوام کھانے پینے کی اشیا کو ترسنے لگے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مقامی علما نے ایسی صورتحال میں مردہ جانوروں اور کتے، بلیوں کا گوشت کھانے کی اجازت دے دی ہے۔ مقامی میڈیا میں جاری بیان میں علما کا کہنا تھا کہ انہوں نے طویل مشاورت کے بعد یہ فتویٰ دیا ہے۔ انہوں نے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ صورت حال کا نوٹس لیتے ہوئے جنوبی دمشق کے مسلمانوں کی مدد کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button