مشرق وسطی

تکفیری دہشت گردوں نے درندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

killingبلغارستان کے ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں حکومت کے خلاف برسرپیکار انسان ظلم کی انتہائی حدوں تک پہنچ گئے ہیں۔ صحافی کے بیان کے مطابق تکفیری گروہ کے دہشت گرد لوگوں کو صرف قتل کرنے پر اکتفا نہیں کرتے بلکہ مقتولین کے دلوں کو نکال کر اپنے دانتوں سے ٹکڑے ٹکڑے کردیتے ہیں۔
صحافی کے مطابق جب اس نے النصرہ گروپ سے جنگ کے بارے میں سوال کیا تو ان دہشت گردوں کا کہنا تھا کہ ہم جہاد کررہے ہیں اور اسلام کی خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button