مشرق وسطی

۷ بحرینی شیعوں کو ۱۵ سال قید کی سزا

bahrain islamia1بحرین کی عدالت نے آج اس ملک کے سات شہریوں کو ایک پولیس سپاہی کے قتل کا ارادہ رکھنے اور ایک پولیس چھاونی کو آگ لگانے کے جرم میں ۱۵ سال جیل کی سزا سنائی ہے۔
بحرین کے شیعہ نشین علاقے ’’سترہ‘‘ کے سات افراد کو ۱۵ سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ دو افراد کے خلاف ثبوت نہ ملنے پر انہیں بری کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button