مشرق وسطی

صوبۂ حلب میں شیعہ مسلمانوں پر حملوں کی دھمکی

halbموصولہ رپورٹ کے مطابق شام کے صوبۂ حلب میں مسلح افراد اور دہشتگردوں نے آج ایک ویڈیو میں دھمکی دی ہے کہ اگر شام کی فوج نے ان کا محاصرہ ختم نہ کیا تو وہ شیعہ آبادی والے نوبل اور زہرا شہروں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنائيں گے۔ دریں اثناء شام کے حلب شہر کے مختلف علاقوں میں اس ملک کی پیشقدمی اور کامیابیوں کی خبریں موصول ہوئي ہیں۔ شام کی فوج نے حمص شہر میں بھی پیشقدمی کرتے ہوئے دہشگردوں کو پسپائي پر مجبور کردیا ہے اور ان میں سے دسیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button