مشرق وسطی

بحرین:آل خلیفہ بربریت ایک اور انقلابی شہید

shiite_news_Bahrain_Martyredبحرین میں ایک انقلابی آل خلیفہ کے کارندوں کی بربریت کی تاب نہ کرشہید ہوگياہے ۔ شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق چشم دید گواہوں کا کہنا ہےکہ جابر ابراہیم العلویت نامی انقلابی شخص کو آل خلیفہ کے کارندوں نے اس قدر جسمانی ایذائيں پہنچائي تھیں کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کےساتھ دیگر انسانی حقوق تنظیوں نے کہا ہےکہ بحرین میں سیکڑوں افراد کو حکومت مخالف مظاہرے کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گيا ہے اور انہيں جسمانی ایذائين پہنچائي جارہی ہیں۔ یادرہے سعودی عرب اور متحدہ امارات اور اردن کے فوجی بھی آل خلیفہ کے وحشی کارندوں کےساتھ ملکر ملت بحرین پر مظالم ڈھارہےہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button