مشرق وسطی

ترکی نے اسرائیل کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردیں

Turkeys_prime_ministerترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کہتے ہیں کہ غزہ آزادی بیڑے پر حملے کے ردعمل میں ایسا کیا گیا۔
ترکی نے اسرائیل کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردیں۔ ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کہتے ہیں کہ غزہ آزادی بیڑے پر حملے کے ردعمل میں ایسا کیا گیا۔
یہ بات انہوں نے جی ٹوی نٹی کے اجلاس کے موقعے پر ٹورنٹو میں میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کا کہنا تھا اکتیس مئی کو غزہ کیلئے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز پر حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں کی ترک فضائی حدود میں آمد پر مکمل پابندی لگائی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button